امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک ، کئی عمارتوں میں آگ لگ گئی November 5, 2025
اسلام آباد: مرحوم ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کو حکومت کی طرف سے خصوصی مراعات فراہم کرنے کا فیصلہ November 4, 2025
ترکیہ میں عیدالاضحیٰ کے پہلے روز جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار افراد زخمی June 7, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ میں عید الضحیٰ کے پہلے روز قربانی کے جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران 14 ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ترکیہ کے وزیر صحت کے مطابق جمعہ کو عید کے پہلے روز اسپتال لائے گئے افراد کی مجموعی تعداد 14 ہزار 372 تھی۔ 1049