دمشق (روشن پاکستان نیوز)ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے شام کے نئے رہنما احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی سے دمشق میں ملاقات کی ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دونوں رہنماؤں کو ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے اور بغل گیر ہوتے ہوئے دکھایا گیا