ترمیمِ آئین اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کی ضرورت… November 16, 2025 تحریر : عدیل آزاد آئین کی 27 ویں ترمیم کی منظوری کے بعد ملک میں پیدا ہونے والا ردِعمل ہماری سیاست اور عدالتی نظام کی گہری تقسیم کا مظہر ہے۔ مختلف حلقوں کی جانب سے شدید بے چینی، تنقیدی بیانات اور اداروں کے مستقبل سے متعلق خدشات ظاہر کیے جا