سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیس میں حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ، مکمل کارروائی کی تفصیلات، دیکھیں June 6, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے بانی کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی