تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور ( روشن پاکستان نیوز ) پاکستان تحریک انصاف نے ہتک عزت قانون کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ یہ کالا قانون بنایا جا رہا ہے،