تالیاں بجانے سے مخصوص آواز کیوں پیدا ہوتی ہے؟ April 13, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کچھ آوازیں جیسے جنگل میں جانوروں، پرندوں کی، قدموں کی آہٹ یا پھر تالیاں بجانے کی ان کو اکثر نظر انداز کردیا جاتا ہے لیکن اگر مطالعہ کیا جائے تو ان سے پتہ چلتا ہے کہ بہت سے عوامل ان میں کار فرما ہوتے ہیں، تالی