جمعه,  13 فروری 2026ء

تاریخی لیاقت باغ میں ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے مثالی اقدامات، خوبصورتی میں نمایاں اضافہ

تاریخی لیاقت باغ میں ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے مثالی اقدامات، خوبصورتی میں نمایاں اضافہ

راولپنڈی(عرفان حیدر) لیاقت باغ میں ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے خوبصورتی اور ہارٹیکلچر کے جامع اقدامات جاری ہیں، جس کے باعث باغ کی دلکشی اور سرسبز ماحول میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات کے مطابق شہر بھر