عالمی حلقۂ فکروفن کے زیرِ اہتمام “شامِ دسمبر” کے عنوان سے ادبی و شعری نشست منعقد کی گئی December 27, 2025
بے نظیر بھٹوؒ: جمہوریت کی قیمت ادا کرنے والی عورت December 27, 2025 تحریر: عدیل آزاد پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ محض سیاست دان نہیں رہتیں بلکہ ایک علامت بن جاتی ہیں۔ محترمہ بے نظیر بھٹوؒ بھی ایسی ہی ایک شخصیت تھیں جن کی زندگی اقتدار کے ایوانوں سے زیادہ جیل کی کوٹھڑیوں،