پیر,  20 جنوری 2025ء

‘بیگم جان’ میں خوفناک کردار کے بعد بیوی الگ کمرے میں سونے لگی، چنکی پانڈے نے دلچسپ انکشاف کردیا

‘بیگم جان’ میں خوفناک کردار کے بعد بیوی الگ کمرے میں سونے لگی، چنکی پانڈے نے دلچسپ انکشاف کردیا

ممبئی (روشن پاکستان نیوز ) بالی ووڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے حالیہ برسوں میں اپنی اداکاری کے دائرے کو بڑھاتے ہوئے منفی اور گہرے کردار ادا کرنے میں مہارت حاصل کی ہے۔ اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے فلم بیگم جان (2017) میں اپنے خوفناک کردار کے