اتوار,  27 جولائی 2025ء

بیٹے نے ناشتہ تاخیر سے دینے پر روزے دار ماں کو قتل کردیا

بیٹے نے ناشتہ تاخیر سے دینے پر روزے دار ماں کو قتل کردیا

گجرات(روشن پاکستان نیوز) ناخلف بیٹے نے ناشتہ تاخیر سے دینے پر روزے دار ماں کو قتل کردیا پنجاب کے ضلع گجرات کے نواحی گاؤں میں ناخلف بیٹے نے ناشتہ دینے میں تاخیر پر روزے دار ماں کو قتل کردیا۔ گجرات میں انڈسٹریل اسٹیٹ 2 پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع