منگل,  13 جنوری 2026ء

بیٹری ری سائیکلنگ بل عوامی فلاح اور ماحول دوست ترقی کیلئے لازمی ہے، سحر کامران

بیٹری ری سائیکلنگ بل عوامی فلاح اور ماحول دوست ترقی کیلئے لازمی ہے، سحر کامران

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے قومی اسمبلی میں “آئی سی ٹی بیٹریز (مینجمنٹ اور ری سائیکلنگ) بل، 2025” پیش کیا، جس کا مقصد اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری میں بیٹریوں کے ماحول دوست طرز زندگی کے انتظام کے لیے ایک جامع فریم