اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاپان میں شہری کو گمنام نمبر کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیوی کو ایک دن میں 100 سے زائد فون کال کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان پولیس نے گزشتہ ہفتے اماگاساکی شہر سے 38 سالہ شخص کو گرفتار کیا کیونکہ