بیوی نے 7 سال سے لاپتا شوہر کو کیسے ڈھونڈا؟ September 2, 2025 نیو دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش میں بیوی نے 7 سال سے لاپتا شوہر کو ڈھونڈ لیا مگر اس کہانی میں ایک ایسا موڑ ہے جس نے ہر کسی کو حیران کر دیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق شیلو نامی خاتون نے جتیندر کمار نامی شخص سے شادی کی