پیر,  19 اکتوبر 2026ء

بیوی سے ڈر کر فرار ہونے کی کوشش میں شوہر 21 ویں منزل سے گر کر ہلاک

بیوی سے ڈر کر فرار ہونے کی کوشش میں شوہر 21 ویں منزل سے گر کر ہلاک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بیوی سے جھگڑے کا خوف اتنا طاری ہوا کہ گھر سے فرار ہونے کی کوشش میں شوہر 21 ویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ بھارت ریاست اتر پردیش میں پیش آیا، جہاں بیوی کے ڈر سے 31 سالہ شخص نے اپنے