

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے بیوٹی پراڈکٹس تیار کرنے والی 12 کمپنیوں کو گمراہ کن اشتہارات پر نوٹس جاری کردیے۔ مسابقتی کمیشن کے مطابق ملک میں بیوٹی پراڈکٹس بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے دھوکے پر مبنی تشہیرکا نوٹس لیا گیا، ابتدائی تحقیقات میں 12 کمپنیوں کی