هفته,  23 نومبر 2024ء

بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں/، مائیکرو فنانس بینک

یکم رمضان المبارک کو تمام بینک عوام کیلئے بند رہیں گے،کیوں ؟ دیکھیں

یکم رمضان کو بینک عوام کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں میں مسلم صارفین کے کھاتوں سے زکوٰۃ کاٹی جائے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکم کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کوبینک عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی