بدھ,  04 فروری 2026ء

بینظیر انکم سپورٹ: مفت سم حاصل کرنے کا طریقہ

بینظیر انکم سپورٹ: مفت سم حاصل کرنے کا طریقہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے سوشل پروٹیکشن والٹ کے تحت مفت سم حاصل کرنے کا طریقہ بتا دیا۔ بی آئی ایس پی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحق خاندانوں کو سہولت فراہم کرنے