بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.14 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی بیرل قیمت 99 ڈالر 54 سینٹ پر پہنچ گئی ہے۔