

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بیلسٹک میزائل کے حوالے سے دہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا بیلسٹک میزائل کا معاملہ مذاکراتی