بیس سال جیل میں گزارنے کے بعد قیدی بے گناہ ثابت! حیران کن خبر سامنے آگئی June 12, 2025 ال پاسو، ٹیکساس (روشن پاکستان نیوز) ڈینیئل ولیگاس، جسے 1993 میں دو نوجوانوں کے قتل کے الزام میں غلط طور پر سزائے موت سنائی گئی تھی، آخرکار اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے بعد 20 سال جیل میں گزارنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ ڈینیئل ولیگاس اُس وقت