پیر,  25 نومبر 2024ء

بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس

قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس، 19 مارچ سے منافع کی نئی شرح میں اضافہ ، دیکھیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی بچت یا قومی بچت بینک نے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ کیا ہے، جو 2003 میں بیواؤں اور بزرگوں کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے متعارف کرایا گیا تھا کیونکہ یہ مناسب شرح پر ماہانہ منافع فراہم کرتا ہے۔ حکومت