منگل,  01 اپریل 2025ء

بھکر ،ریجنل پولیس افیسر سرگودھا رینج نے ڈی پی او آفس میں سیف سٹی کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں: غیر قانونی گیس ری فلنگ، ڈکیتی، منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ کے خلاف سخت اقدامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پنجاب حکومت کے احکامات کے تحت پولیس نے غیر قانونی گیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ صدر بیرونی پولیس نے 6 جبکہ ٹیکسلا پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کیا، جن سے سلنڈر، موٹریں اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔