
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)حافظ آباد کے بھٹہ مزدور کی والدہ کا سوشل سکیورٹی ہسپتال کے ڈاکٹروں نےآپریشن کرنے سے انکار کر دیا. مجبوراً پرائیویٹ ہسپتال سے آپریشن کروانے کے لیے موٹرسائیکل بیچ کر والدہ کا علاج کروایا.حافظ آباد کا بھٹہ مزدور سلمان عباس جو بھٹہ خشت پر مزدوری کرتا ہے