ایران کے نئے سپریم ليڈر 28 فروری کو اسرائیلی حملے میں موت سے بال بال بچے، برطانوی اخبار کا دعویٰ March 17, 2026
اسحاق ڈار سے ملاقات، ایرانی سفیر نے مشکل وقت میں پاکستانی عوام کیجانب سے ایران کی حمایت پر شکریہ ادا کیا March 17, 2026
بھمبر تراڑ اسلام آباد میں ٹارگٹ کلرز کی وارداتیں July 12, 2024 سید شہریار احمد سینیئر نامہ نگار میں نے دو وکلا باپ بیٹے پر راجہ مجاہد کے کہنے پر فائرنگ کی ملزم سجاد کے اقبالی بیان کی ویڈیو وائرل مبینہ طور پر راجہ مجاہد، اسلام آباد سے ایم این اے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا رائٹ ہینڈ، سپورٹر اور سپانسر ہے