اتوار,  16 نومبر 2025ء

بھارتی کپتان شبھمن گل ہسپتال داخل، جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سے بھی باہر

بھارتی کپتان شبھمن گل ہسپتال داخل، جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سے بھی باہر

کولکتہ(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے کپتان شبھمن گل گردن میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیے گئے ہیں اور وہ جنوبی افریقہ کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں مزید حصہ نہیں لیں گے۔ ہفتے کو کولکتہ میں ایڈن گارڈنز میں کھیلے جانے والے میچ کے دوسرے روز چوکا