بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے بڑا دعویٰ کردیا

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے بڑا دعویٰ کردیا

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے لئے T20 ورلڈ کپ جیتنے والے سوریا کمار یادیو نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں بھارت کا ٹیلنٹ پول اتنا بڑا ہے کہ دو یا تین بین الاقوامی سطح کی ٹیموں کو بیک وقت میدان میں اتارا جاسکتا ہے،