پیر,  18 نومبر 2024ء

بھارتی فورسز کی سیاسی کشمیری شخصیات کے خلاف جھوٹے الزامات کے تحت کارروائیاں جاری

بھارتی فورسز کی سیاسی کشمیری شخصیات کے خلاف جھوٹے الزامات کے تحت کارروائیاں جاری

اسلام آباد(رفیع شہزاد بھٹہ) بھارتی فورسز کی سیاسی کشمیری شخصیات کے خلاف جھوٹے الزامات کے تحت کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔31سال قبل سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے نذیر احمد وانی خود پر دہشت گردی کی تربیت پاکستان سے لینے اور حزب المجاہدین کے دہشت گرد ہونے کا الزام لگنے