اتوار,  25 جنوری 2026ء

بھارتی طیاروں کی تباہی پر بغلیں بجانے والو/ سر پیٹنے کے لیے تیار رہنا/ پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست

زندگی ، ایک حقیقت یا خواب؟
بھارتی طیاروں کی تباہی پر بغلیں بجانے والو/ سر پیٹنے کے لیے تیار رہنا/ پکچر ابھی باقی ہے میرے دوست

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ہاں تو میں یہ کہہ رہا تھا کہ گزشتہ رات تم لوگوں نے کافی خوشیاں منائی۔ بہت خوش ہوئے پاکستان کے حق میں نعرے مارتے رہے جب تمہیں بتایا گیا کہ بھارت کے پانچ طیارے مار گرائے ہیں ۔ اچھی بات ہے۔ انسان کو