بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت دل کے علاج کیلئے ہسپتال داخل October 1, 2024 ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر اسٹار 76 سالہ بھارتی اداکار رجنی کانت کو دل کے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار کا دل سے متعلق ایک آپریشن کرنا ہے، تاہم اداکار کی حالت