جمعرات,  24 اپریل 2025ء

بھارتی اقدامات: وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

بھارتی اقدامات: وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت شریک ہوگی، اجلاس میں بھارتی حکومت کے اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔ اجلاس میں ملکی داخلی و خارجی صورتحال پر بھی غور کیا