منگل,  02 دسمبر 2025ء

بھارتی ائیرلائن کی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

بھارتی ائیرلائن کی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی، حکام کی دوڑیں لگ گئیں
بھارتی ائیرلائن کی پرواز میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی، حکام کی دوڑیں لگ گئیں

نئی دلی(روشن پاکستان نیوز) کویت سے  بھارتی شہر حیدرآباد  جانے والی بھارتی   پرواز میں  بم کی اطلاع جھوٹی نکلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  منگل کی صبح کویت سے حیدرآباد جانے والی بھارتی  پرواز  کو  بم  کی اطلاع موصول ہونے پر ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ۔ حیدرآباد ائیرپورٹ حکام