بھارتی 15 مقامات پر پاکستانی حملےکی خبر جھوٹی ہے، پاکستان حملہ کریگا تو نظر بھی آئیگا، گونج بھی سنائی دیگی: ترجمان پاک فوج May 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹینٹ جنرل احمد شریف نے بھارتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی 15 مقامات پرحملہ کرنے کی من گھڑت کہانی ہے، پاکستان جب حملہ کرے گا تو ہمیں یا بھارت کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا