ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ چل بسے۔ سابق ہندوستانی وزیراعظم کی عمر 92 سال تھی ، وہ 2 مرتبہ بھارت کے وزیر اعظم رہے،مرکزی بینک کے گورنر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں،بیماری کے باعث انہیں نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ