جمعرات,  18  ستمبر 2025ء

بھارت کے خلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے تیار ہیں، سلمان آغا

بھارت کے خلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے تیار ہیں، سلمان آغا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے تیار ہیں۔ سلمان آغا نے کہا کہ اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے ہیں، انہوں نے میچ کے بعد کہا کہ شاہین آفریدی ہمارے میچ ونر