
پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کے اعزاز میں پاکستان یونین ناروے کے چیرمین قمر اقبال کا عشائیہ آل پارٹیز کانفرنس میں بدل گیا۔ اوسلو(روشن پاکستان نیوز) تفصیل کے مطابق پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدراورسینئیر صحافی محمد افضل بٹ کے اعزاز میں ناروے کے دارالحکومت اوسلو