
دبئی(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف کھیلے جانے والے آج کے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارت سے میچ پر ٹیم مینجمنٹ کی بیٹھک ہوئی، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان ٹیم تین فاسٹ بائولرز اور ایک