جمعه,  05  ستمبر 2025ء

بھارت کی آبی جارحیت سیلاب کی بڑی وجہ، ڈیموں کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے: ڈاکٹر محمد حنیف مغل

بھارت کی آبی جارحیت سیلاب کی بڑی وجہ، ڈیموں کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے: ڈاکٹر محمد حنیف مغل

راولپنڈی(ظہیر احمد)چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد ڈاکٹر محمد حنیف مغل نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی بڑی وجہ بھارتی آبی جارحیت ہے، بھارت جنگ کے میدان میں تو پاکستان سے شکست کھا چکا ہے لیکن اپنی دشمنی پانی چھوڑ کر پاکستان کی مشکلات میں اضافہ کر کے پوری