
ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور دھچکا لگ گیا ، برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے بھارت کے لیے ویزا قوانین میں نرمی سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹامر آج 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچے ہیں جہاں گورنر