هفته,  06 دسمبر 2025ء

بھارت کا روسی شہریوں کو مفت ویزے کی سہولت دینے کا اعلان

بھارت کا روسی شہریوں کو مفت ویزے کی سہولت دینے کا اعلان

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے روسی شہریوں کو مفت ای ٹورسٹ ویزے کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یہ اعلان نئی دہلی میں منعقدہ بھارت روس سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران کیا، روسی صدر ولادی میر پیوٹن بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ مشترکہ پریس