وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب، پاکستان کی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی: ڈاکٹر نیلسن عظیم September 10, 2025
بھارت کا انکار ، چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ، تقریب منسوخ November 10, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے کے باعث آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان 11 نومبر کو ایک تقریب کے ذریعے کیا جانا تھا