پیر,  08 دسمبر 2025ء

بھارت کا 214 ارب ڈالر کے جوہری منصوبوں کا اعلان

بھارت کا 214 ارب ڈالر کے جوہری منصوبوں کا اعلان

نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے  توانائی سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی کی تیاری کرتے ہوئے 214 ارب ڈالر کے جوہری منصوبوں کا اعلان کردیا۔ امریکی ٹی وی بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیرِ جوہری توانائی جیتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ نیا جوہری بل اس ہفتے