







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے پاکستان ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کے لیے اہم مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بھارت کے خلاف جیتنا بہت ضروری ہے اور اس کے لیے انہیں یقیناً اپنی بیٹنگ اور