هفته,  13  ستمبر 2025ء

بھارت: اسپتال کی لفٹ گر گئی، کچھ دیر قبل بچے کو جنم دینے والی ماں جاں بحق

بھارت: اسپتال کی لفٹ گر گئی، کچھ دیر قبل بچے کو جنم دینے والی ماں جاں بحق

نیو دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ایک اسپتال میں لفٹ گر گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لفٹ میں ایک خاتون موجود تھی جسے اسٹریچر پر جنرل کمرے میں شفٹ کیا جا رہا تھا، خاتون نے کچھ دیر قبل ہی بچے کو جنم دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق