اتوار,  20 اپریل 2025ء

بچی کے ساتھ 10 سال تک جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو 14 سال قید کی سزا

برطانیہ: بچی کے ساتھ 10 سال تک جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو 14 سال قید کی سزا

بریڈفورڈ (روشن پاکستان نیوز): ایک ایسے سفاک مجرم کو، جس نے ایک معصوم بچی کے ساتھ پانچ سال کی عمر سے لے کر 15 سال تک جنسی زیادتی کی، عدالت نے 14 سال قید کی سزا سنائی۔ 61 سالہ پرویز اختر نامی ملزم پر الزام تھا کہ اس نے ایک