بچوں کی انگوٹھا چوسنے اور ناخن کھانے کی عادت کیسے چھڑوائیں؟ September 14, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسان کی مختلف عمر کے مختلف مسائل ہوتے ہیں تاہم کم عمری کے مسائل میں سے بچوں کا انگھوٹھا چوسنا اور ناخن کترنا بھی شامل ہے۔ پیدائش کے بعد جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں تو کروٹ لینا شروع کرتے ہیں، اس وقت بستر سے گرنے