جمعه,  20 مارچ 2026ء

بنی گالہ میں سیوریج کا ناقص نظام، عوام شدید مشکلات کا شکار

سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
بنی گالہ میں سیوریج کا ناقص نظام، عوام شدید مشکلات کا شکار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — وفاقی دارالحکومت کے مشہور علاقے بنی گالہ میں سیوریج کا نظام انتہائی ناقص ہو چکا ہے، جس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ترقیاتی کاموں کے نام پر بھاری فنڈز تو حاصل کر لیے جاتے ہیں، لیکن عملی طور پر علاقے