بنگلہ دیشی فوج نے استعفیٰ مانگا تو شیخ حسینہ کے آخری الفاظ کیا تھے؟

بنگلہ دیشی فوج نے استعفیٰ مانگا تو شیخ حسینہ کے آخری الفاظ کیا تھے؟

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے اقتدار سے علیحدگی کے آخری لمحات انتہائی ڈرامائی اور جذباتی تھے۔ ان کی حکومت کے خاتمے کے پس منظر میں جو حالات سامنے آئے ہیں، وہ نہ صرف بنگلہ دیش کی حالیہ تاریخ کا دھچکا خیز باب ہیں