هفته,  05 جولائی 2025ء

بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، کرفیو میں توسیع، سپریم کورٹ سے آج فیصلہ آنیکا امکان

بنگلادیش میں کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، کرفیو میں توسیع، سپریم کورٹ سے آج فیصلہ آنیکا امکان

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)  بنگلادیش کی سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم کی بحالی کے خلاف سماعت آج ہوگی جبکہ حکومت کی جانب سے نافذ کرفیو میں توسیع کر دی گئی ہے۔ بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور  پرتشدد مظاہروں کو روکنےکے لیے لگائےگئےکرفیو میں آج دوپہر تک