








ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں اہم سرکاری شخصیات اور مختلف ممالک کے سفارتی مشن شریک ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے شرکت کی۔ بیگم خالدہ ضیا کو شیر بنگلہ نگر