منگل,  30 دسمبر 2025ء

بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے میچز اچانک ملتوی، وجہ کیا بنی؟

بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے میچز اچانک ملتوی، وجہ کیا بنی؟

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے میچز اچانک ملتوی کر دیے گئے۔ سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچز ملتوی کئے گئے ہیں۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق بی پی ایل کے میچز کا از سر نو شیڈول جلد جاری